کارواں چاہتوں کے چلتے رہے
رشتے بنتے رہے بکھرتے رہے
کچھ تو سپنے جمؔال ٹوٹ گئے
اور کچھ آنکھوں میں مچلتے رہے

0
2