| تو وہ بزدل نہیں |
| کوئی گھورے تجھے |
| اور تو چپ رہے |
| کوئی فقرے کسے |
| اور کڑھتی رہے |
| جو بھی گھورے تجھے، اس کو غرا کے تک |
| ایسے ویسوں کو تو، اپنے جوتے پہ رکھ |
| تو وہ بزدل نہیں |
| کوئی گھورے تجھے |
| اور تو چپ رہے |
| کوئی فقرے کسے |
| اور کڑھتی رہے |
| جو بھی گھورے تجھے، اس کو غرا کے تک |
| ایسے ویسوں کو تو، اپنے جوتے پہ رکھ |
معلومات