سفید پوش کی بھی شدید ہے ضرورت
آٹے کی لائنوں کے لئے کہاں سے لائے جُرت
اِہلِ محلہ میں قائم ہے عِزت کا بھرم
اِے مولا سفید پوشوں پر کر دِے کرم

0
56