کوئی دن اس شہرِ ستم میں گزار کے دیکھ
خوں ہی خوں ہے، اب کے رنگ بہار کے دیکھ
میری رگوں میں بھی دوڑتا ہے حیدؔر کا خون
تو خنجر میرے سینے میں اتار کے دیکھ

0
25