جب سے میں بیمار لگنے لگا ہوں
گھر والوں کو بیکار لگنے لگا ہوں
اپنے کاندھوں پر اُٹھایا تھا جن کو
آج اُن کو میں بھار لگنے لگا ہوں

0
7