| ڈاکٹر فَضِیلہ عَبّاسی کی عُبُوری ضَمانَت بَحال!!! |
| —— |
| آپ تو اَپنی ہَم عُمروں کے وَاسْطے اَیک جَلاپا ہیں |
| آپ تو ہَم کَمزور دِلوں کے وَاسْطے اَیک سَیاپا ہیں |
| شَکْل و صُورَت، مال و مَتاع سے شَک سا ہونے لَگتا ہے |
| حَمْزَہ عَلی کی ہیں یا آپ اَیان عَلی کی آپا ہیں؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات