کئی ہفتوں سے اپنے کمرے میں
اپنے سائے سے لڑ رہا ہوں میں
اب کتابیں پڑھی نہیں جاتی
اب یہ دیواریں پڑھ رہا ہوں میں

0
9