تاؤنی راجپوت برادرز کا ہو رہا ہے تیسرا کنونشن
دُعا ہے کہ ہر لحاظ سے بہتر ہو فنگشن
اللہ ہمارے گروپ کےایڈمنز کو دے جزا
باہمی عزت و احترام کی بہترین ہے فضا
روزانہ کی بنیاد پر بھائی بزرگ کرتے ہیں دعا و سلام
صبح اُٹھتے ہی شروع کر دیتے ہیں باہمی کلام

0
68