| میں ترے دشت میں برساؤں گا ابرِ ٹھنڈک |
| تو مرے دشت میں آ کے مجھے سینے سے لگا |
| دونوں مل بیٹھ کے روئیں گے برابر جاناں |
| پھر جو مسکائیں گے اتنا کہ لگے سب ہے بچا |

معلومات