اسی دریا میں جس سے ڈرتے ہیں آپ
کئی دفعہ کی خود کشی میں نے
اک تمنا تھی تیری قربت کی
وہ تمنا بھی چھوڑ دی میں نے

0
14