| ریت بھر گیٔی آنکھوں میں |
| نیند نہیں آتی راتوں میں |
| اے ماں! لوٹ آؤ اب |
| نرم گداز بانہوں میں لے کر |
| پھرپیار کی لوری سناؤ مجھے |
| پھر پیار کا امرت پلاؤ مجھے |
| ریت بھر گیٔی آنکھوں میں |
| نیند نہیں آتی راتوں میں |
| اے ماں! لوٹ آؤ اب |
| نرم گداز بانہوں میں لے کر |
| پھرپیار کی لوری سناؤ مجھے |
| پھر پیار کا امرت پلاؤ مجھے |
معلومات