خدارا خان صاحب اَبھی اسمبلیاں نہ توڑیں
پی ڈی ایم نے ابھی مزید بھرنے ہیں کرپشن کے بورے
ان کا واحد مقصد تھا اپنے کیسز ختم کروانا
اُنھیں پتہ ہے عوام نے اب کبھی نہیں ان کو جتانا

0
39