واسطے مصطَفیٰ ہر خطا بخش دے
قبر باغِ اِرم ان کی یارب بنے
صوفی ایوب کو اپنے محبوب کا
ساتھ جنت میں کر دے عطا یا خدا

0
7