ایدھی صاحب خدمت انسانیت کے تھے اعلیٰ مثال
بے دھڑک لوگ دیتے تھے انھیں اپنا مال
نہ جانے فرشتوں کی کیسی ہوتی ہو گی شکل
شائد ایدھی صاحب کے ہی ہونگے ہم شکل

0
42