| احوالِ کسی کے بھی کسی سے نہیں پنہاں |
| ہونے لگے پوشیدہ کمالات بھی عریاں |
| وہ دور دجالت ہے کہ اس عہد کے انساں |
| ظاہر میں فرشتے ہیں حقیقت میں ہیں شیطاں |
| احوالِ کسی کے بھی کسی سے نہیں پنہاں |
| ہونے لگے پوشیدہ کمالات بھی عریاں |
| وہ دور دجالت ہے کہ اس عہد کے انساں |
| ظاہر میں فرشتے ہیں حقیقت میں ہیں شیطاں |
معلومات