| رات کی بانہیں نیلی ہیں |
| صبح کی آنکھیں پیلی ہیں |
| کس کو رو کر آئی ہے |
| تیری آنکھیں گیلی ہیں |
| کڑوی کڑوی سب باتیں |
| جام سمجھ کر پی لی ہیں |
| تم آئینہ دیکھو ذرا |
| اتنا کیوں شرمیلی ہیں؟ |
| قرنی پر تکیہ مت کر |
| اس کی باتیں ڈھیلی ہیں |
| رات کی بانہیں نیلی ہیں |
| صبح کی آنکھیں پیلی ہیں |
| کس کو رو کر آئی ہے |
| تیری آنکھیں گیلی ہیں |
| کڑوی کڑوی سب باتیں |
| جام سمجھ کر پی لی ہیں |
| تم آئینہ دیکھو ذرا |
| اتنا کیوں شرمیلی ہیں؟ |
| قرنی پر تکیہ مت کر |
| اس کی باتیں ڈھیلی ہیں |
معلومات