تُم جیسے گَنْدی نَالِی کے کِیڑوں کو یہ کیا مَعْلُوم
تُم جیسوں کے ذِکر سے بھی ہو جاتی ہے نا پاک زَباں
میرا ظَرْف مُجھے روکے ہے وَرنَہ تو ہَر روز تُمھیں
مَیں بتلاتا مَیں بھی کیسی رَکھتا ہُوں بیباک زَباں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3