| ملاقاتیں سبھی اپنی مسلسل ہی ختم کر کے |
| چلے ہو تم جگر پر اب تشدد سا رقم کر کے |
| سلا دینا اگر جذبے محبت کے جگے دل میں |
| نبھانی ہے مجھے ہر پل محبت کی قسم کر کے |

معلومات