| جیو مرو تم بلا سے ان کی انہیں ہے مطلب انا سے ان کی |
| بڑے ہی ظالم ہیں یہ مبشر ڈرو خدارا سزا سے ان کی |
| فقط چلے گا یاں اذن شاہی تمہاری مرضی نہیں چلے گی |
| یہاں تو پتا اگر ہلا تو ہلے گا وہ بھی رضا سے ان کی |

معلومات