یوں بسی ہے خوشبُو تیری یادوں میں
زندگی جیسے ہو میری سانسوں میں
ہجر میں تیری دو آنکھوں کے چراغ
جل رہے ہیں سرد تنہا راتوں میں

0
23