ہر فہم سے بالا تر ہے ذات محمد کی |
قرآن کی ہر آیت ہے نعت محمد کی |
مبنی بہ حقیقت ہے ہر بات محمد کی |
حق یہ ہے ہوئی حق سے ملاقات محمد کی |
کھاتے ہیں عتیق انکا پیتے ہیں عتیق انکا |
کونین میں بٹتی ہے سوغات محمد کی |
ہر فہم سے بالا تر ہے ذات محمد کی |
قرآن کی ہر آیت ہے نعت محمد کی |
مبنی بہ حقیقت ہے ہر بات محمد کی |
حق یہ ہے ہوئی حق سے ملاقات محمد کی |
کھاتے ہیں عتیق انکا پیتے ہیں عتیق انکا |
کونین میں بٹتی ہے سوغات محمد کی |
معلومات