| کاش پھر خدا ہم کو رہنمائے یکتا دے |
| کاش پھر سے پیدا ہو ہم میں کوئی سر سید |
| کاش پھر کوئی ہم کو علمکی ردا بخشے |
| کاش کوئی ہو ہم میں پھر سے عالمِ جید |
| کاش پھر خدا ہم کو رہنمائے یکتا دے |
| کاش پھر سے پیدا ہو ہم میں کوئی سر سید |
| کاش پھر کوئی ہم کو علمکی ردا بخشے |
| کاش کوئی ہو ہم میں پھر سے عالمِ جید |
معلومات