| ہم تو ہیں بس دیوانا رہے |
| رستے میں پر صحرا رہے |
| محفل میں اب کیا مَیں کہوں |
| یہ اچھا ہے کہ پردہ رہے |
| وہ گائے گر میری غزل |
| میرا بھی پھر چرچا رہے |
| شب کی شب میں جاگ لوں گا |
| وہ گر سامنے چہرا رہے |
| عثماں ہے اک پاگل کوئی |
| جانی ترے کیا کیا رہے |
| ہم تو ہیں بس دیوانا رہے |
| رستے میں پر صحرا رہے |
| محفل میں اب کیا مَیں کہوں |
| یہ اچھا ہے کہ پردہ رہے |
| وہ گائے گر میری غزل |
| میرا بھی پھر چرچا رہے |
| شب کی شب میں جاگ لوں گا |
| وہ گر سامنے چہرا رہے |
| عثماں ہے اک پاگل کوئی |
| جانی ترے کیا کیا رہے |
معلومات