| کسی نے ہم کو پکارا, تو وقت تھم سا گیا |
| ذرا سا وقت گزارا، تو وقت تھم سا گیا |
| وگرنہ میری کلائی میں چلتا رہتا تھا |
| گھڑی کا عکس اتارا تو وقت تھم سا گیا |
| کسی نے ہم کو پکارا, تو وقت تھم سا گیا |
| ذرا سا وقت گزارا، تو وقت تھم سا گیا |
| وگرنہ میری کلائی میں چلتا رہتا تھا |
| گھڑی کا عکس اتارا تو وقت تھم سا گیا |
معلومات