میں اور اپنا کہوں فاطمہ کے دشمن کو |
سلام بھی نہ کروں فاطمہ کے دشمن کو |
فلاں فلاں سے میں بیزار ہوں ، بہت بیزار |
میں دو گھڑی نہ سہوں فاطمہ کے دشمن کو |
انہوں نے بنت _ محمد ص کا در جلایا تھا |
میں کیسے اچھا لکھوں فاطمہ کے دشمن کو |
فقط فرات نہیں کرتا لعنتیں ان پر |
کہے نبی بھی زبوں فاطمہ کے دشمن کو |
ارشد فرات |
معلومات