دریا صامت ہے
چپ کی چادر اوڑھے ہے
چندا تکتا ہے

8