اے رَب العںزت مُجھے مَن کو مارنا سکھا |
تاکہ رشتہ داریوں، دوستیوں کو سکوں نبھا |
دُوسروں پر تنقيد کرنا ہے بہت آسان |
خود عمل کرنے میں ہے اَصل اِمتحان |
اے رَب العںزت مُجھے مَن کو مارنا سکھا |
تاکہ رشتہ داریوں، دوستیوں کو سکوں نبھا |
دُوسروں پر تنقيد کرنا ہے بہت آسان |
خود عمل کرنے میں ہے اَصل اِمتحان |
معلومات