تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
30 دسمبر 2022
شعر
محمد ندیم
@Nadeemgujjar
انسان تو کتنا بھی بہادر کیوں نا ہو
انسان تو کتنا بھی بہادر کیوں نا ہو
لیکن یہ محبت اسے رولا دیتی ہے
0
3
228
2 جنوری 2023
#1
Arshad H Rashid
@Arshad1
انسان کتنا ہی بہادر کیوں نا ہو -
یہاں نا کا محل نہیں ہے نہ کا ہے - مگر وہ وزن میں نہیں آئیگا
اور یہ رولا کیا ہوتا ہے ؟؟؟ پنجابئ والا رولا کہ "کی رولا ڈال دتا ای"
آپ کو لکھنا ہے رُلا دیتا ہے
0
3 جنوری 2023
#2
محمد ندیم
@Nadeemgujjar
جزاک اللہ خیر سر انشاءاللہ آئندہ یہ غلطی نہیں ہوگی
0
3 جنوری 2023
#3
محمد ندیم
@Nadeemgujjar
سر میں نے جس طرح یہ شعر لکھا ہے اسی طرح وزن برابر آ رہا ہے اس کا
(نہ) اگر ایسے لکھتا ہوں تو پھر وزن برابر نہیں آتا
انسان تو کتنا بھی بہادر کیوں نہ ہو
لیکن یہ محبت اسے رلا دیتا ہے
پھر اس شعر کا وزن برابر نہیں ہوتا اگر آپ چیک کر لیں تو بہتر ہوگا
0
معلومات
معلومات