سب انتہاؤں سے بچ کے رہنا
ان نا خداؤں سے بچ کے رہنا
یہ جان لے کے بھی دم نہ لیں گے
ان رہنماؤں سے بچ کے رہنا

0
6