Circle Image

Nasir

@_NasirMuhammad

ہم خاک نشیں خاک بریں خاک رہے بس
بے نام و نشاں جرم سزا وار بنے بس

0
9
ہم اپنی بُن کے مارے ہوئے ہیں
وہ اپنے گن کا مارا ہوا ہے
ہم ہار کے بھی جیتے ہوئے ہیں
وہ جیت کے بھی ہارا ہوا ہے

12
تماشا دیکھنے والے تماشا بن بھی جاتے ہیں
مقدر کے سکندر کو مقدر آزماتے ہیں

0
4
محت سے بڑھ کے مصیبت کوئی ناں
اذیت مسلسل بریت کؤئی ناں

28