تم تو جا کر رونق محفل ہو گئے
دل سے میرے غم کے سائے نہ گئے
ظالم تو عبث ہی شور حق کرتے ہیں
وہ سچے کہاں جو کہ ستائے نہ گئے

0
19