| گردشِ حالات سے زیر و زبر ہے کائنات |
| شائد اب چھٹنے لگی ہے نارسائی کی یہ رات |
| جی رہے ہیں بے بس و مجبور اس عالم میں جب |
| منہ کے بل گرنے لگے دیمک زدہ لات و منات |

معلومات