بِنا ماں بھی بھلا ہوتی ہے کوئی عید
ماں کی کمی محسوس ہوتی ہے شدید
سب بہن بھائی ہو بھی جائیں شیر و شکر
کیسے مسکرائیں جب تک ماں نہیں آتی نظر
ماں ہی ہوتی ہے اِک اِیسی ہستی
ہمیشہ اولاد کو دعاؤں میں یاد رکھتی
جُدائی ماں کا درد ہی اِیسا ہوتا ہے
دُنیا ہنستی ہے، دِلِ اولاد روتا ہے
جب سے ماں گئی ہے قبرستان
ہنستا بستا گھر ہو گیا ہے ویران

0
55