| نبی کی نعت میں رب کے کرم سے لکھتا ہوں |
| عرب کے شاہ کی مدحت عجم سے لکھتا ہوں |
| ہے سر نگوں جو عقیدت سے سطحِ کاغذ پر |
| یہ نعتِ پاک میں ایسے قلم سے لکھتا ہوں |
| نبی کی نعت میں رب کے کرم سے لکھتا ہوں |
| عرب کے شاہ کی مدحت عجم سے لکھتا ہوں |
| ہے سر نگوں جو عقیدت سے سطحِ کاغذ پر |
| یہ نعتِ پاک میں ایسے قلم سے لکھتا ہوں |
معلومات