تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
21 مئی 2026
شعر
ملک حسیب علی
@ha5405983
ہجر
ہم انتظار کی لذت سے ماورا تھے حسیب
پھر ایک روز کوئی لوٹ کر نہیں آیا
0
1
6
21 مئی 2026
#1
Arshad H Rashid
@Arshad1
ہم انتظار کی لذت سے ماورا تھے حسیب
پھر ایک روز کوئی لوٹ کر نہیں آیا
ملک صاحب - آپ انتظار کی شدت سے ماورا نہیں تھے بلکہ شاید آپ کہنا چاہ رہے ہیں نا واقف تھے -
انتظار کی لذت سے ماورا ہونے کا مطلب ہے آپ انتظار کی لذت سے بلند تھے یا آگے تھے تو کوئی انتظار کی لذت سے اوپر لیسے ہو سکتے ہیں - یہ جملہ صحیح نہیں ہے -
0
معلومات
معلومات