| آزادئِ افکار ہے مؤمن کی علامت |
| حالات کی تلوار سے ڈرتا نہیں مؤمن |
| گفتار سے کردار سے اللہ کا سپاہی |
| رکتا نہیں جھکتا نہیں منجھدار میں مؤمن |
| آزادئِ افکار ہے مؤمن کی علامت |
| حالات کی تلوار سے ڈرتا نہیں مؤمن |
| گفتار سے کردار سے اللہ کا سپاہی |
| رکتا نہیں جھکتا نہیں منجھدار میں مؤمن |
معلومات