قدرتِ الٰہی کا بڑا ہی خوبصورت ہے نظام
قابلیت کی بجائے قَبولِیت پر مِلتا ہے نَقد اَنعام
کِسی کے نَصیب میں وِیسے ہی لِکھ دیتا ہے وہ مقام
جِسےاَنتھک مِحنت سے بھی حاصل کرنے میں کُچھ ہو جاتے ہیں نَاکام

0
50