رَب نے بھیجا تھا بخشش کا مہینہ رَمضان
مغفرت کروانے والا خوش قسمت ہے اِنسان
فطرانہ، زکات و صدقات دِینا ہی نہیں کافی
حق دار تک پُہنچانے میں ہی ہو گی مُعافی
رَمضان میں مساجد کی رونقیں رہیں بحال
یاد رکھیں نماز تو فرض ہے سارا سال

0
47