کتابِ زیست کے ورقے پلٹتے جا رہے ہیں
ختم شُد کے قوی امکان بڑھتے جا رہے ہیں
کسی انجانی دھندلائ کٹھن منزل کی جانب
مرے بُوجھل قدم دھیمے سے چلتے جا رہے ہیں

0
3