سلام تجھ کو اے مادرِ ملت، فاطمہ جناحؒ،
اللہ کرے بلند ہوں تیرے درجات بے پناہ۔
قائد کے شانہ بشانہ تو نے ہر قدم نبھایا،
عزم، ہمت اور وفا کا روشن چراغ جلایا۔
قائد اور مادرِ ملت کا ہے قوم پر احسان،
جن کی عظیم کاوشوں سے وجود میں آیا پاکستان

0
74