| یاد تو وہ بہت آۓ گا لیکن |
| کچھ حالات نہ ہوں گے بس میں |
| کُھو جائیں گے تحویلوں میں |
| سارے وعدے ساری قسمیں |
| ملنے اور بچھڑنے کو افری |
| بس اس دُنیا کی ریت کہوں گا |
| دل بہلانے کو دُور میں افری |
| نظمیں ، غزلیں ، گیت کہوں گا |
| یاد تو وہ بہت آۓ گا لیکن |
| کچھ حالات نہ ہوں گے بس میں |
| کُھو جائیں گے تحویلوں میں |
| سارے وعدے ساری قسمیں |
| ملنے اور بچھڑنے کو افری |
| بس اس دُنیا کی ریت کہوں گا |
| دل بہلانے کو دُور میں افری |
| نظمیں ، غزلیں ، گیت کہوں گا |
معلومات