| تُم اور تُمھاری یِہ ڈرامے بازیاں!!! |
| —— |
| وہ پَتَّھر دِل پَہ رَہنے دومُسَلْسَل |
| ہَٹایا بھی تو پِھر رَکْھنا پَڑے گا |
| تُمھاری تو ڈرامے بازیاں ہیں |
| مَزَہ تو قَوْم کو چَکْھنا پَڑے گا |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
| تُم اور تُمھاری یِہ ڈرامے بازیاں!!! |
| —— |
| وہ پَتَّھر دِل پَہ رَہنے دومُسَلْسَل |
| ہَٹایا بھی تو پِھر رَکْھنا پَڑے گا |
| تُمھاری تو ڈرامے بازیاں ہیں |
| مَزَہ تو قَوْم کو چَکْھنا پَڑے گا |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات