| ہر سُو چنگیزیت کا ہے دور دورہ |
| مفلُوج ہے نظامِ مُملکت سَارا |
| آتی ہیں بِے وقت بارشیں اور زَلزلے |
| دُرست کرنا ہوں گے اَعمال و مُعاملے |
| ہر سُو چنگیزیت کا ہے دور دورہ |
| مفلُوج ہے نظامِ مُملکت سَارا |
| آتی ہیں بِے وقت بارشیں اور زَلزلے |
| دُرست کرنا ہوں گے اَعمال و مُعاملے |
معلومات