کرپٹ ہیں سوچیں کرپٹ دھندے ہیں
عجیب منصف ہیں یہاں جو اندھے ہیں
کبھی سنا تم نے کبھی
کسی کو انصاف ملا
کسی کو بھی
مگر ملا بس تو فقط
امیر کو
غریب ہی پستا ہے بس
غریب ہی مرتا ہے بس
کرپٹ ہیں سوچیں کرپٹ دھندے ہیں
عجیب منصف ہیں یہاں جو اندھے ہیں

2
36
اردو میں غیر ضروری انگریزی کے الفاظ استعمال کرنا غلط ہے - جبکہ آرام سے اسکا متبادل بھی موجود ہو -
اس سے کلام غیر معیاری اور غیر فصیح ہوجاتا ہے

جی بہتر محترم

0