مرے دوست تیری قدر ہمارا خدا کرے
کہاں ہے کوئی جہاں میں جو تُجھ سی وفا کرے
جو سوچوں مری دعائوں کا شیریں ثمر ہے کیا
تُو ہے تُو ہے تُو ہے میرا یہ دِل بول اُٹھا کرے

0
1