| تری یادیں جو آتی ہیں ،محبت اب بھی باقی ہے |
| تری فرقت ستاتی ہے، محبت اب بھی باقی ہے |
| زمانے کے بہت دردوںں ،سبھی غمزوں کا مارا ہوں |
| میں پھر بھی لَو لگاتا ہوں، محبت اب بھی باقی ہے |
| سبھی الفاظ سوچوں میں بہت ہی خوبصورت ہیں |
| حقیقت سب بھیانک ہے ،محبت اب بھی باقی ہے |
| میں F.Sc کا مارا ہوں مجھے مظلوم کہہ لو تم |
| تری پر یاد Tonic ہے ،محبت اب بھی باقی ہے |
معلومات