| آپس میں ہنستے ہنستے ہنسی زخم دے گئی |
| پل کی خوشی خوشی نہ رہی زخم دے گئی |
| روکے کہاں رکی ہے کبھی وقت کی گھڑی |
| جاتی ہوئی ہر ایک گھڑی زخم دے گئی |
| آپس میں ہنستے ہنستے ہنسی زخم دے گئی |
| پل کی خوشی خوشی نہ رہی زخم دے گئی |
| روکے کہاں رکی ہے کبھی وقت کی گھڑی |
| جاتی ہوئی ہر ایک گھڑی زخم دے گئی |
معلومات