ربط رکھا قلیل لوگوں سے |
ہے محبت اصیل لوگوں سے |
تیری عزت پہ ہاتھ ڈالیں گے |
نہ ملا کر رذیل لوگوں سے |
قطرہِ آب کو ترستا ہے |
مانگی ہو گی سبیل لوگوں سے |
دشت میں محفلیں سجاتا ہوں |
ہے طبیعت ثقیل لوگوں سے |
اپنی منشا میں ڈھال لیتے ہیں |
بات مت کر طویل لوگوں سے |
ربط رکھا قلیل لوگوں سے |
ہے محبت اصیل لوگوں سے |
تیری عزت پہ ہاتھ ڈالیں گے |
نہ ملا کر رذیل لوگوں سے |
قطرہِ آب کو ترستا ہے |
مانگی ہو گی سبیل لوگوں سے |
دشت میں محفلیں سجاتا ہوں |
ہے طبیعت ثقیل لوگوں سے |
اپنی منشا میں ڈھال لیتے ہیں |
بات مت کر طویل لوگوں سے |
معلومات