کلمۂ توحید سے تن کو طہارت دیجئے
روح کو یکتا پرستی کی اجازت دیجئے
سورۂ رحمٰن سے سیرت کو صورت دیجئے
آیتِ قرآن سے دل کو حفاظت دیجئے

0
5