ہجر ہوتا ہے محبت کی پہچان میاں |
بھول جاتے نہیں وہ یوں ہی احسان میاں |
وہ ملاقات پہ ہم کو بلائے گا کبھی |
لے کے جائیں گے کبھی ہم بھی گلدان میاں |
لوگ اس کے ہیں تو اس کی صدا لگتی ہو گی |
شہر سارا ہے زرا سا بے ایمان میاں |
شخصِ واحد کی صدا جب نہ آتی ہو عطا |
لوگ اندر سے نہیں ہوتے سنسان میاں |
معلومات